پیر , اکتوبر 13 2025

پنجاب کا آج بجٹ پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی میں آج صوبے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجائے گا۔

قبل ازیں صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کے اہم نکات پر غور کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …