بدھ , اکتوبر 15 2025

پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک بھر میں قومی پولیو مہم آج سے شروع

پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس …