منگل , دسمبر 2 2025

انٹرنیٹ کی سست روی  اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی  جانب سے مسئلے کے حل کےلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔

وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے انٹرنیٹ رفتار میں بہتری کے دعوے ہوا ہوگئے،

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں، تھری جی اور فور جی سروس  کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا ہے

About Aftab Ahmed

Check Also

میٹا پر ذہنی صحت سے متعلق تحقیق دبانے کا الزام، امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کے نئے انکشافات

امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کی جانب سے میٹا اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف دائر …