تلک ورما کی ناقابل شکست اننگز سے بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی، ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ٹی 20 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر …
Read More »ایشیا کپ ٹی20 فائنل: پاکستان اور بھارت آج دبئی میں مدمقابل
تاریخی مقابلے میں دونوں روایتی حریف پہلی بار ٹی20 ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے دبئی میں آج ایشیا کپ 2025 کے ٹی20 فارمیٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، جو کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اس ایونٹ میں پہلی مرتبہ براہ راست …
Read More »حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی میں بھارتی الزامات مسترد کر دیے
پاکستانی کھلاڑیوں کا سیاسی یا اشتعال انگیز اشارے سے انکار، میچ ریفری کے سامنے تحریری وضاحت آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے تحت بھارتی کرکٹ بورڈ کی شکایت پر پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان نے میچ ریفری رچی رچرڈسن کے روبرو اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے بھارتی الزامات …
Read More »پاک-بھارت پہلی بار ایشیا کپ فائنل میں آمنے سامنے
شائقین کی برسوں پرانی خواہش پوری، اتوار کو دبئی میں تاریخی ٹاکرا ہوگا پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی، جس سے نہ صرف شائقین کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی بلکہ ایشیا کپ 2025 کی تاریخ …
Read More »پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر ٹی20 ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنالی
گرین شرٹس نے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے ہرایا، اب اتوار کو بھارت سے فائنل مقابلہ ہوگا پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر …
Read More »ایشیا کپ: آج پاکستان اور بنگلادیش میں فیصلہ کن ٹاکرا
فاتح ٹیم بھارت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائے گی، گرین شرٹس پر جیت کا دباؤ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ دبئی میں کھیلا جائے گا، جس کا فاتح بھارت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنائے گا۔ یہ میچ …
Read More »پاکستان نے سری لنکا کو سپر فور میں 5 وکٹوں سے ہرادیا
133 رنز کا ہدف محمد نواز اور حسین طلعت کی شراکت سے 12 گیندیں قبل مکمل کرلیا۔ ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔ …
Read More »پاکستانی ٹیم پر دباؤ، ایشیا کپ فائنل کی دوڑ بچانے کا نازک موقع
گرین شرٹس کے لیے ایشیا کپ میں فائنل کی امیدیں منگل کو سری لنکا سے جیت پر منحصر ہیں ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا …
Read More »بھارت کی پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست
پاکستان ایشیا کپ میں لگاتار چوتھی بار بھارت سے ہار گیا، بولرز 172 رنز کا دفاع نہ کرسکے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی، جب کہ پاکستانی بولرز ایک مرتبہ …
Read More »ایشیا کپ سپر فور: بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت
دبئی میں جاری ہائی وولٹیج مقابلے میں دونوں کپتانوں نے ایک بار پھر مصافحہ نہیں کیا، ایندی پائی کرافٹ بدستور میچ ریفری ایشیا کپ ٹی20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم ترین میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی …
Read More »