google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر - UrduLead
اتوار , مئی 18 2025

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 14 روز سے جاری دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی کے مطالبات پر عمل درآمد کے لیے معاہدے طے پا گیا ہے، دھرنا موخر کررہے ہیں ختم نہیں کررہے۔

انہوں نے کہا کہ کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کرینگے اور دھرنے کو موخر کرنے کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

بشریٰ انصاری کی اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو وائرل

لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی 69 ویں سالگرہ پر بنائی گئی ویڈیو …