جمعہ , اکتوبر 17 2025

معیشت

وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری

پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال سود کی ادائیگیوں کے اخراجات 8 ہزار 887 ارب روپے رہے، اور دفاع پر 2 ہزار 194 ارب روپے …

Read More »

100 انڈیکس کا ایک لاکھ 43 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث کاروباری ہفتے کے دوسرے روز نئی تاریخ رقم ہوگئی، 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 43 ہزار کی حد عبور کرلی۔  بازار حصص میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے۔ 100 انڈیکس میں 961 پوائنٹس کا …

Read More »

احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم: بجٹ میں ٹیکس اقدامات واپس

وفاقی حکومت نے احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم کر لیے اور کاروباری برادری کو مطمئن کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق بڑی خریداریوں پر مرحلہ وار پابندی عائد کی جائے گی، کیش ڈیپازٹس کو ڈیجیٹل لین دین سمجھا جائے گا اور اختیارات کا استعمال شکایات …

Read More »

PSMA کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت ایک بارپھر ملتوی

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کے خلاف مبینہ کارٹلائزیشن کیس کی سماعت تقربیاً 70 سے زائد ملوں کے وکلاء کی جانب سے التوا کی درخواستیں آنے کے بعد مؤخر کر دی ہے۔ مقدمے کی سماعت کی نئی تاریخیں تا 25 …

Read More »

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری

حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا …

Read More »

حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر

حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد …

Read More »

جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی

گزشتہ ہفتے 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد گزشتہ ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 4.07 فیصد …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی جمعہ کو خریداری کا رجحان برقرار رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے امریکہ کی جانب سے پاکستان پر عائد جوابی محصولات میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ابتدائی کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا …

Read More »

چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …

Read More »