پیر , اکتوبر 13 2025

سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔

پشاور ہائی کورٹ نے کچھ دیر قبل محفوظ کیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ متفقہ طور پر درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …