پیر , اکتوبر 13 2025

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بُلند فشار خون (بلڈ پریشر) اور ڈائریا کی دواؤں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔

فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے بلڈ پریشر اور بچوں میں ڈائریا کے مرض میں استعمال ہونے والی دواؤں کی قیمتیں یکمشت 500 روپے سے 1400 روپے تک بڑھا دیں۔

بلڈ پریشر کی دوا ٹیلوکس کی قیمت 1596 روپے سے بڑھا کر 2990 روپے کردی گئی

اسی طرح ڈائریاکی دوا انٹیرو جرمینیا کی قیمت 1209روپے سے بڑھاکر 1703روپے مقرر کر دی گئی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

غذائیت سے بھرپور کیلا: توانائی، ہاضمے اور دل کی صحت کا ضامن

ماہرین کے مطابق کیلا نہ صرف فوری توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ دل، ہڈیوں اور …