google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 معیشت - UrduLead - Page 44
پیر , اپریل 21 2025

معیشت

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں طلب کرلیا گیا، جس میں اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں گوادر پورٹ سے پوٹاشیم سلفیٹ کی برآمد کی منظوری، ریکو ڈک پروجیکٹ کی سکیورٹی چارجز کی ادائیگی …

Read More »

ایس آئی ایف سی حکام کی آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ

آئی ایم ایف حکام کی وزارتِ خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو ایس آئی ایف سی کے کام پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ آیس آئی ایف سی سرمایہ کاری کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا …

Read More »

روز ویلٹ نجکاری: نجکاری کمیشن منصوبہ جلد کابینہ کی کمیٹی میں پیش کرے

قومی ایئرلائن کے ملکیتی ہوٹل روز ویلٹ کی نجکاری کے معاملے پر اسحاق ڈار نے نجکاری کمیشن کو منصوبہ جلد کابینہ کی کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ ہوٹل کی بحالی یا نجکاری کےلیے مختلف تجاویز تیار کی جائیں۔ ذرائع …

Read More »

چینی افغانستان بارڈر سے سمگل نہیں بلکہ برآمد ہورہی ہے : وزیر خزانہ

موجودہ مالی سال میں ترسیلات زر 36 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بارڈر سے چینی اسمگل نہیں ہو رہی، اب افغانستان چینی اسمگل نہیں ہو رہی بلکہ برآمد ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …

Read More »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

اسٹیٹ بینک  آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج بینک میں منعقد ہوگا، گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سودمیں کمی یا اسے  برقرار …

Read More »

اسٹیٹ بینک میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری 

وزارت خزانہ کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں اعلی عہدوں پر دوہری شہریت رکھنے والوں کی مجوزہ تقرری کے حوالے سے کابینہ کے کچھ ارکان کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ 18 فروری 2025 کو وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ …

Read More »

دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع

چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارتِ خزانہ نے مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ۔ دو ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت چوبیس مارچ کو مکمل ہو رہی تھی۔ اعلامیے کے مطابق چین کے فیصلے …

Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف کا کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار 

پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا ہے، آئی ایم ایف یہ مطالبہ فوسل فیول کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے کر رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے …

Read More »

آئی ایم ایف جائزہ مشن: تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے لیے جاری تکنیکی سطع کے مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جبکہ پالیسی سطع کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن …

Read More »