سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد کردی گئی، اراکین کمیٹی نے 10 سال تک قید کی سزا تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹ کی …
Read More »اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کرے گا
اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی …
Read More »ایف بی آر کے انسداد بے نامی کمشنریٹ نے غیرمنقولہ جائیدادیں ضبط کرلیں
کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام اسلام آباد نے بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔ کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام نے پہلی بار بے نامی لین دین ( Prohibition ) ایکٹ2017 کے تحت بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ان میں پلاٹ نمبر-A 168 ( …
Read More »ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی
بارڈر پر اسمگلنگ سے 500 ارب روپے ریونیو کے نقصانات چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ہی ٹیکس دینا ہے لیکن وہ بھی نہیں دے رہے، ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی گئی ہے، مینوفیکچرنگ …
Read More »PSX میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے …
Read More »اپوزیشن کے ڈھونڈورے کے باوجود سال بھر میں کوئی منی بجٹ نہیں آیا: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا حجم تاریخ میں پہلی بار 400 ارب ڈالر کی حد کراس کرگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ریونیو کے 15 ویں اجلاس میں وزیر خزانہ نے کمیٹی کو آئندہ مالی سال کے لیے حکومت کی …
Read More »PSX کا ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے ساتھ ہی انڈیکس نے 1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری حلقوں کے مطابق اسٹاک …
Read More »خسارہ کی وجہ سے ہرچیز قرض لیکر کررہے ہیں : وزیر خزانہ
بجٹ کے بعد فنانس بل پر بریفنگ نہ دینے پر صحافیوں کا پریس کانفرنس کا بائیکاٹ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت جو کچھ دے رہی ہے قرضے لے کر دے رہی ہے، اپنی چادر کے مطابق آگے چلنا ہے، خسارے کی وجہ سے ہر چیز قرضہ لے کر …
Read More »بجٹ تفصیلات کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان
بجٹ تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 958 پوائنٹس یا 1.58 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 983 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے …
Read More »وفاقی بجٹ 2025-26: جائیداد کی خریداری پر ودوہولڈنگ ٹیکس میں کمی ، تنخواہ داروں کیلئے ٹیکس ریلیف، کاربن لیوی عائد ، سولر اور چھوٹی گاڑیوں پر جی ایس ٹی عائد
مالی سال 26-2025ء کے بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں جائیداد کی خریداری پر ووہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے 3 …
Read More »