google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PSX میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان - UrduLead
ہفتہ , جون 14 2025

PSX میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے مسلسل منافع کے بعد فروخت کا دباؤ، بجٹ سے متعلق خدشات اور سیاسی و معاشی غیر یقینی صورتحال کو مندی کی بڑی وجوہات قرار دیا جا رہا ہے۔

کاروباری حلقوں کا کہنا ہے کہ بجٹ سے قبل غیر یقینی صورتحال میں سرمایہ کار نئی پوزیشنز لینے سے گریز کر رہے ہیں، جس کا اثر براہ راست مارکیٹ پر پڑا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

دل کے امراض کے شکار افراد کے لیے ایک مؤثر بلکہ آسان طریقہ علاج

دنیا بھر میں لاکھوں لوگ دل کے امراض کا شکار ہیں، اور ان میں سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے