پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

خون ٹیسٹ سے دل کے دورے کی پیش گوئی ممکن

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک خون کا ٹیسٹ ایسا بھی جس کی مدد سے دل کے دورے کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ کولیسٹرول ہے تو آپ یقیناً غلط ہیں۔ ماہرِینِ امراض قلب نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی آر پی‘ نامی …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس 140,000 کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح …

Read More »

چینی کی ایکس مل اور پرچون قیمتوں کا تعین، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے 4 ماہ کیلئے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کردیا، چینی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ چینی کے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت پنجاب نے بروقت اقدام کرتے ہوئے چار ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور …

Read More »

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو سنسنی خیز مقابلے میں تین-ایک سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، آج …

Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ریسکیو، واسا اور سول ڈیفنس سمیت تمام ادارے ہائی الرٹ

ایمرجنسی کی صورت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ اب تک اسلام آباد میں 186 جبکہ راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے۔  نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے …

Read More »

’سردار جی 3‘ پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم

اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی تھری‘ کی شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، فلم پاکستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی پنجابی فلم بن گئی ہے۔ فلم 27 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز …

Read More »

بٹ کڑاہی میں چوہے کی آزادانہ گھومنے کی وڈیو وائرل

حال ہی میں سوشل میڈیا پر پاکستان کے مشہور دیسی کھانوں کے ایک ریسٹورنٹ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ بٹ کڑاہی –دیسی ریسٹورنٹ کا شمار پاکستان کے معروف ریسٹورنٹس میں ہوتا ہے، جو اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے۔ سوشل میڈیا …

Read More »

پی ایس ایکس” ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعرات کو تیزی کی نئی لہر جاری رکھتے ہوئے دورانِ کاروبار ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 11 بج کر 57 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس …

Read More »

موسلا دھار بارشوں سے پنجاب کے اکثر علاقوں میں سیلابی صورتحال

اب تک بارشوں سے 103 شہری جاں بحق جبکہ 393 زخمی ہو چکے ہیں ملک کے مختلف حصوں میں جاری شدید مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ موسلا دھار بارشوں سے چکوال، جہلم، راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہو …

Read More »

درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں ،حکومت کوچینی کا کاروبار نہیں کرنا چاہیے، سیکریٹری خزانہ نے بتایا کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے معاملے پر آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے۔ قومی اسمبلی …

Read More »