پی ٹی آئی فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں، عدالت نے مختصر فیصلے میں 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور سنی اتحاد کونسل کو …
Read More »بجٹ منظوری کے بعد ای سی سی کا مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2024-25 کیلئے مختلف وزارتوں کیلئے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ کے …
Read More »تمام مطالبات ماننے پر بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں، حکومت نے بی آئی ایس پی کے بجٹ میں اضافہ کیا، پی ٹی آئی نے ہر بجٹ میں بی آئی ایس پی کے …
Read More »وفاقی کابینہ کی نظر ثانی شدہ فنانس بل کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی، وزیر خزانہ نے فنانس بل پر کابینہ کو بریفنگ دی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے نئے …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …
Read More »اسرائیلی غیر ذمہ دارانہ کارروائیوں سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد خطے …
Read More »بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جھوٹ کی بنیاد پر ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، بھارت نے سندھ طاس معاہدہ نہ مانا تو پاکستان جنگ کرے گا۔ بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا …
Read More »قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی ( این ایس سی ) کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع ، وزیر داخلہ، نائب وزیراعظم اور عسکری اور …
Read More »امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزدگی کی سفارش واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکا سے دوستی چاہتے ہیں لیکن غلامی نہیں چاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے پھگواڑی مری میں …
Read More »خزانہ کمیٹی نے ملازمین پنشن 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کی سفارش
اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملازمین پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کے بجائے 50 فیصد …
Read More »