پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہرسے سپلائی کا انکشاف

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔ عرفان میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب ہماری ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک ہزار کلو کٹا ہوا گدھے …

Read More »

قائم مقام چیئرمین HEC کیلئے لابنگ شروع۔۔۔۔۔۔

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)کے موجودہ چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی مدتِ ملازمت منگل، 29 جولائی 2025 کو مکمل ہو رہی ہے جس کے ساتھ ان کی متنازع ایک سالہ توسیع بھی اختتام کو پہنچے گی۔ ڈاکٹر مختار احمد اس سے قبل ایچ ای سی کے چیئرمین کے طور …

Read More »

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی سدرہ پر شدید تشدد کا انکشاف

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی پر شدید تشدد کاانکشاف ہوا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد گردن کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ غیرت کے نام پر قتل کی گئی 18 سالہ لڑکی سدرہ کی قبر کشائی کے بعد اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ ذرائع کے …

Read More »

DHA: پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن ختم

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی–DHA— فیز 5 سے باپ سمیت پانی میں بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن ختم کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 6 روز تک جاری رہنے والے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں لڑکی کی تلاش کی گئی تاہم لڑکی کا کہیں سراغ نہیں ملا۔ …

Read More »

پاکستان پیر کو پورٹوریکو کے خلاف کھیلے گا

عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا چوتھا لیگ میچ پیر کو پورٹوریکو کے خلاف کھیلے گا۔ قومی جونئیر ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پہلے ہی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے، ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جاری چیمپئن شپ میں قومی جونیر ٹیم …

Read More »

زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں

Zaireen to Iran – 1 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ زیارت اربعین کے لیے عراق …

Read More »

پاکستان کی ترکیے کو 0-3 سے شکست

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔ قومی ٹیم نے اس سے …

Read More »

یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی لازمی نمائندگی

پنجاب کی سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیز کی گورننگ باڈیز میں ایم پی ایز کی نمائندگی لازمی قرار دیدی گئی، پنجاب اسمبلی نے یونیورسٹیز اینڈ انسٹی ٹیوٹ لازمی ترمیمی بل 2025ء منظور کیا جس پر آج گورنر پنجاب نے دستخط کردیے اور یہ ایکٹ بن گیا۔ پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کی یونیورسٹیوں …

Read More »

BYD پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی یا اگست 2026 تک پاکستان میں اسمبل کی گئی اپنی پہلی گاڑی متعارف کروائے گی۔ رپورٹ کے مطابق بی وائی ڈی کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نےاس حوالے سے اعلان …

Read More »

پاکستان کی بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست

شیرِ بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان بنگہ دیش کو 74 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی تاہم سیریز بنگال ٹائیگر نے 1-2 سے اپنے نام کی۔ پاکستان کی جانب سے 178 رنز کے تعاقب میں بنگلہ …

Read More »