23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور 24 کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا پاکستان میں مہنگائی کی رفتار نے حالیہ ہفتے کے دوران مزید تیزی پکڑ لی اور 23 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر …
Read More »پنجاب اور سندھ میں دریاؤں میں انتہائی اونچا سیلاب برقرار
ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر بہاؤ 3 لاکھ 11 ہزار کیوسک سے تجاوز، سندھ میں ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل پنجاب کے دریاؤں میں جمعہ کو بھی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہی، جس کے باعث کئی اضلاع میں خطرے کی گھنٹیاں …
Read More »ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع
یوٹیوبر سعد الرحمٰن پر جوا اور فحش مواد کی ترغیب کا الزام ہے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے انہیں دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے …
Read More »شاہ زیب خانزادہ کا پہلا ڈراما ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر ریلیز
جیو انٹرٹینمنٹ پر صبا قمر اور فیصل قریشی کا کرائم تھرلر جلد نشر ہوگا ٹی وی میزبان اور صحافی شاہ زیب خانزادہ کا تحریر کردہ پہلا ڈراما سیریل ’کیس نمبر 9‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جسے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیا جائے گا۔ کرائم تھرلر نوعیت کے اس …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 1,000 پوائنٹس کا اضافہ
جمعہ کو کے ایس ای-100 انڈیکس مثبت معاشی اعداد و شمار کے باعث 1,000 پوائنٹس بڑھ گیا روپیہ ڈالر کے مقابلے 14 پیسے مستحکم ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت معاشی اعداد …
Read More »بھارتی ریلا گڈو بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے
سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا ہیڈ پنجند پہنچ گیا ہے اور اگلے دو روز میں گڈو بیراج تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 42 ہزار …
Read More »ایلوویرا جیل کے فائدے اور استعمال
ایلوویرا جیل جلد کے لیے قدرتی موئسچرائزر، اینٹی ایجنگ علاج اور مہاسوں کے خلاف مؤثر جڑی بوٹی سمجھا جاتا ہے۔ ایلوویرا صدیوں سے روایتی طب اور گھریلو نسخوں میں استعمال ہوتا رہا ہے اور آج بھی اس کے فوائد کو ماہرین جلدی صحت تسلیم کرتے ہیں۔ یہ جیل جلد کو …
Read More »ایف بی آر افسران اسمگل شدہ گاڑیوں کے اسکینڈل میں گرفتار
ایف آئی اے نے کسٹمز کے ڈیجیٹل سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی ریگولرائزیشن میں ملوث ایف بی آر افسران کو گرفتار کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے ہی افسران کے خلاف کارروائی کی ہے جب تحقیقات سے یہ …
Read More »پاکستانی سیاسی شخصیات کے شوگر ملز میں شیئرز بے نقاب
ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تیار کی گئی دستاویزات نے ملک …
Read More »ان ڈرائیو ڈرائیور کی کراچی میں اغوا کی کوشش، طالبہ بچ نکلی
کراچی کی ایک فیشن کی طالبہ نے ان ڈرائیو کے ڈرائیور کی مبینہ اغوا کی کوشش سے بچنے کے لیے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی، جس کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی میں منگل کی شب ایک عام سا لگنے والا رائیڈ ہیلنگ …
Read More »