google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 سہانا خان اوراگستیا نندا بچن کے ساتھ دوستی کی خبریں - UrduLead
بدھ , جنوری 8 2025

سہانا خان اوراگستیا نندا بچن کے ساتھ دوستی کی خبریں

بالی وُڈ کے  کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی امیتابھ بچن کے نواسے اور معروف صحافی و ہوسٹ سویتا نندا بچن کے بیٹے اگستیا نندا کے ساتھ دوستی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سامنے آرہی ہیں۔

وائرل ہونے والی خبروں کے مطابق اگستیا نندا اور سہانا خان کچھ عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں

تاہم حال ہی میں نئے سال کا جشن مناتے وقت دونوں کی ایک دوسرے کے ساتھ سامنے آنے والی تصاویر نے ان خبروں کو مزید ہوا دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اگستیا نندا اور سہانا خان نے اپنے کچھ دیگر مشترکہ دوستوں کے ہمراہ نئے سال کا جشن منایا جس کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں،

اگستیا نندا کے فین کلب کی جانب سے اس جشن کی کچھ تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں جس کے بعد دونوں کے ڈیٹ کرنے کی خبریں مزید پھیل گئی ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی پر کام شروع

فیڈریل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ مالی سال 26-2025 کی بجٹ سازی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے