پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

موسمیات کی 29 اگست تا 2 ستمبر بارشوں کی پیش گوئی

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک بھر میں 29 اگست سے 2 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جبکہ نشیبی مقامات …

Read More »

سیلابی خطرات پر پاور ڈویژن کا ہنگامی الرٹ

پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات کے باعث بجلی کے نظام …

Read More »

پاکستانی برآمدی شعبہ نئی ایف بی آر ترامیم سے متاثر

پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے ایف بی آر کے ایس آر او 1359(I)/2025 کے تحت ترامیم پر شدید تحفظات ظاہر کیے، جس سے صنعت کے مطابق ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات کو نقصان ہوگا۔ پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (PTC) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی جانب سے ایس آر او 1359(I)/2025 …

Read More »

پنجاب میں 32 سال کا بدترین سیلاب، فوج طلب

کرتارپور زیر آب، دریاؤں کے کنارے آبادیوں کا انخلا بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے اور مسلسل مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں قصبے زیر آب آ گئے، زرعی زمینیں برباد ہو …

Read More »

کرتارپور اور پنجاب کے مختلف علاقے سیلابی پانی میں ڈوب گئے

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس میں 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار کے آغاز میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ صبح 9 بجکر40 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 567.53 پوائنٹس یا 0.38 فیصد کا اضافے کے ساتھ 149,002.59 …

Read More »

پی ٹی اے سے ٹیمو پر پابندی لگانے کی سفارش

پاکستان کے مسابقتی کمیشن نے ٹیلی کام ریگولیٹر کو چینی ای کامرس ایپ پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں اور مقامی کاروبار کو خطرات کے باعث کارروائی کا کہا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کو باضابطہ طور پر درخواست دی ہے کہ وہ چینی …

Read More »

ماں کا دودھ بچے کی جذباتی مضبوطی کی بنیاد

ماں کا دودھ صرف بچے کی جسمانی نشوونما کے لیے نہیں بلکہ اُس کی ذہنی اور جذباتی ترقی کے لیے بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور یہ ماں اور بچے کے درمیان اعتماد و محبت کا رشتہ مضبوط کرتا ہے۔ ماں اور بچے کا رشتہ دنیا کا سب سے گہرا …

Read More »

ای سی سی کا گلگت بلتستان ریلیف، توانائی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکج سمیت توانائی اور میڈیا شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس …

Read More »

پی وی اے آر اے اجلاس: ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری فریم ورک کی جانب بڑا قدم

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کا پہلا بورڈ اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا جس میں اتھارٹی کو بین الاقوامی اینٹی منی لانڈرنگ (AML) اور دہشت گردی کی مالی معاونت (CFT) کے معیارات کے مطابق فعال بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ورچوئل ایسٹس …

Read More »