پی وی اے آر اے نے دنیا کے تسلیم شدہ ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرز سے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا، ملک میں 300 ارب ڈالر سالانہ تجارتی حجم کا تخمینہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کی باقاعدہ ریگولیشن کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں …
Read More »اداکارہ خوشبو خان کی ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق
اداکارہ خوشبو خان نے طویل خاموشی توڑتے ہوئے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی، کہا کہ پانچ سال سے شوہر لاپتا ہیں اور کوئی وضاحت بھی نہیں دی گئی پاکستانی فلمی انڈسٹری کی معروف اور ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے آخرکار اپنے شوہر اور اداکار ارباز خان …
Read More »پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں، سیاسی کشیدگی کے باوجود ٹیمیں میدان میں
ایشیا کپ کا سب سے متنازعہ اور جذباتی مقابلہ آج شام دبئی میں ہوگا، جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں حالیہ سیاسی تناؤ کے باوجود آمنے سامنے ہوں گی ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور جذباتی مقابلہ آج دبئی کے میدان میں ہونے جا رہا ہے، جہاں روایتی …
Read More »پنجاب میں مون سون کی نئی لہر، 16 سے 19 ستمبر بارش کا الرٹ
پی ڈی ایم اے نے مون سون کے گیارہویں اسپیل پر الرٹ جاری کرتے ہوئے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے پنجاب میں ایک بار پھر مون سون بارشوں کی نئی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے تحت صوبائی …
Read More »وٹامن ڈی کی کمی سے تھکن، بے چینی اور بیماریوں کا خطرہ
وٹامن ڈی کی شدید کمی جسمانی درد، تھکن، موڈ خراب اور قوت مدافعت میں کمی جیسی علامات کا باعث بن سکتی ہے وٹامن ڈی کی کمی کو محض ایک معمولی غذائی مسئلہ سمجھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس وٹامن کی مسلسل کمی نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت …
Read More »سندھ میں سیلاب شدت اختیار کر گیا، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا ریلا
دریائے سندھ، چناب اور ستلج میں پانی کی سطح بلند، بستیاں ڈوب گئیں، مزید ہلاکتیں پنجاب کے بعد سندھ میں سیلاب نے شدت اختیار کر لی ہے اور دریائے سندھ میں پانی کی آمد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے …
Read More »حکومت کا سیلاب متاثرین کے بجلی بل مؤخر کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کی میٹنگ، نقصانات کا ڈیٹا جمع کرانے کی تیاری وفاقی حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے بجلی کے بل تین ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست …
Read More »حکومت کا سوشل میڈیا مخالف مہمات پر کریک ڈاؤن تیز
این سی سی آئی اے کی 356 ایف آئی آرز اور 789 انکوائریاں، فوج مخالف مواد پر 52 مقدمات درج وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہمات اور پروپیگنڈہ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، جس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی …
Read More »پاکستان کا عمان کو 93 رنز سے شکست
ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار فتح حاصل کی ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …
Read More »موسیقی کے آلات دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں
تحقیق کے مطابق ساز بجانے والے افراد شور میں بھی بہتر توجہ مرکوز کر سکتے ہیں کینیڈا اور چین کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موسیقی کے آلات بجانے کی مشق انسان کے دماغ کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔ تحقیق …
Read More »