منگل , اکتوبر 14 2025

پاکستان

ایچ پی وی ویکسین مہم کو ثقافتی اور ڈیجیٹل مزاحمت کا سامنا

حکومتی کوششوں کے باوجود غلط فہمیاں، سوشل میڈیا پر افواہیں اور شعور کی کمی پاکستان کی بچیوں کو بچانے کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں اسلام آباد سے ماہتاب بشیر پاکستان میں 9 سے 14 سال کی عمر کی 1 کروڑ 30 لاکھ سے زائد لڑکیوں کو ایچ …

Read More »

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش، ایف بی آر کا کریک ڈاؤن شروع

ایف بی آر کی نئی سوشل میڈیا ٹیم نے سینکڑوں مشتبہ ٹیکس چوروں کو شناخت کرلیا، 400 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر سوشل میڈیا پر غیر معمولی طرزِ زندگی اور دولت کی کھلی نمائش کرنے والے بالآخر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریڈار پر آ …

Read More »

’لازوال عشق‘ کے دفاع پر ’کیا ڈرامہ ہے‘ کے پینل کو تنقید کا سامنا

عائشہ عمر کے ڈیٹنگ شو کی حمایت پر مکرم کلیم، نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان عوامی ردعمل کی زد میں پاکستانی ویب شو ’کیا ڈرامہ ہے‘ میں عائشہ عمر کے نئے ڈیٹنگ شو ’لازوال عشق‘ کے دفاع نے سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل کو جنم دیا ہے، …

Read More »

پاک بھارت ٹیمیں آج دوبارہ آمنے سامنے، پائی کرافٹ پھر ریفری

پاکستانی ٹیم نے دبئی میں طویل میٹنگ کی، میڈیا سے دوری اور ماہر نفسیات کی خدمات بھی حاصل کرلی گئیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر دبئی کے میدان میں مدمقابل ہوں گی، جہاں گزشتہ ہفتے کے متنازع میچ …

Read More »

صبح سویرے پانی پینا صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟

صبح سویرے نہار منہ پانی پینا جسم کے کئی اہم نظاموں کو متحرک کرتا ہے اور مجموعی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے صبح کے وقت پانی پینے کی عادت طب، نیچروپیتھی اور آیورویدک طریقہ علاج میں صدیوں سے مانی جاتی ہے۔ رات بھر کی نیند کے دوران …

Read More »

جولائی میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض 47 ارب روپے بڑھ گیا

وفاقی منظوری کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں اضافہ، جون کے مقابلے میں جولائی 2025 میں قرضہ 1661 ارب روپے تک پہنچ گیا وفاقی حکومت کی جانب سے جون 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کے خاتمے کی منظوری کے باوجود جولائی میں اس قرضے میں 47 ارب روپے کا …

Read More »

ٹرمپ نے ایچ ون بی ویزا فیس 1 لاکھ ڈالر مقرر کردی

ٹیکنالوجی کمپنیوں پر اثرات مرتب، غیر ملکی ماہرین کی بھرتی مزید مہنگی ہوگئی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کے لیے درخواست فیس میں زبردست اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر سالانہ مقرر کردیا ہے، جس کا مقصد امیگریشن پر قدغن لگانا اور امریکی شہریوں …

Read More »

روزانہ لیموں پانی پینا کن حیرت انگیز فوائد کا باعث بنتا ہے؟

ماہرین کے مطابق صبح نہار منہ لیموں پانی پینا ہاضمے، جلد، قوت مدافعت اور جسمانی توازن پر مثبت اثر ڈالتا ہے لیموں کو صحت مند طرزِ زندگی کا حصہ بنانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، خاص طور پر گرم موسم میں لیموں پانی ایک قدرتی مشروب کے طور پر نہ …

Read More »

سینیٹرز کی جانب سے جاز کی اووربلنگ، ناقص سروس اور 5G تاخیر پر کڑی تنقید

قانون سازوں نے 6 ارب روپے کی غیر شفاف وصولیوں، ناقص کوریج، ٹیلی کام انضمام میں سستی، اور پاکستان کی 5G سے محرومی پر تشویش کا اظہار کیا پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر پر قانون سازوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے غیر منصفانہ بلنگ، گرتے ہوئے …

Read More »

زاہد احمد کا نیا ڈرامہ “دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” سنجیدہ موضوع پر مبنی

معروف اداکار زاہد احمد ایک بار پھر اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ناظرین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہیں، اس بار وہ ڈرامہ سیریل “دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی” میں ایک منفرد اور پیچیدہ کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔ یہ نیا ڈرامہ، جسے ایکسپریس ٹی وی پر پیش کیا …

Read More »