پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معاملہ حل ہو سکتا ہے، وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ مل …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔ گیارہ روز میں …
Read More »9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے 2 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کردیا جبکہ یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمرسرفراز چیمہ کو 10 ، 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ …
Read More »نیپرا کا حیسکو اور سیپکو کو 9 کروڑ کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نقصانات کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے، پولزکی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات پر عمل نہ کرنے پر سندھ میں بجلی کے تقسیم کار دونوں سرکاری اداروں سکھر الیکٹرک کمپنی (سیپکو) اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف بڑاایکشن لیتے ہوئے …
Read More »کے ایس ای 100 : ایک لاکھ 46 ہزار 929 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچیبج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پہلی بار بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ47 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کرنے کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار 929 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا، مارکیٹ میں 60 کروڑ 94 لاکھ روپے مالیت کے شیئرز …
Read More »پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں
اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے
Read More »پنجاب میں روایتی بورڈ امتحان کی بجائے اسیسمنٹ ٹیسٹ کا نفاذ
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے کہا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ اسیسمنٹ ٹیسٹ سے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج میں بہتری آئے گی، اسیسمنٹ ٹیسٹ کا مقصد بچوں میں چھوٹی …
Read More »پہلا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان کی 5 وکٹ سے جیت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز …
Read More »یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت
وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق سروے …
Read More »عمر ایوب کوہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے تحریک انصاف کے عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف کے عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا منصب باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان کو الیکشن کمیشن کی جانب …
Read More »