ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …
Read More »اسٹار لنک کی افتتاحی تقریب میں ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع
پاکستان میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی اسٹار لنک جلد ہی اپنی سروسز شروع کرنے جا رہی ہے، جب کہ اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی افتتاحی تقریب میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی شرکت بھی متوقع ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق، معروف عالمی کمپنی اسٹار لنک …
Read More »پی ڈی ایم اے کا بارشوں سے 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق
پنجاب میں جاری مون سون بارشوں کے حوالے سے پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تازہ ترین فیکٹ شیٹ جاری کر دی، جس میں بارشوں کے باعث اب تک 39 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں کا …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، اور بالائی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، جن سے طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات …
Read More »عمران خان کے بیٹے ان سے ملنے گئے تو انہیں بھی جیل میں ڈال دیا جائے گا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹوں کو والد سے فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پرجاری بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا …
Read More »حمیرا اصغر کی موت فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اکتوبر 2024 میں ہوئی
اداکارہ اور ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش گزشتہ دنوں کراچی کے ایک فلیٹ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد حکام نے فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر تصدیق کی ہے کہ ان کی موت اکتوبر 2024 میں واقع ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں حمیرا اصغر کی لاش کراچی کے …
Read More »پاکستان کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی حمایت نہیں کرتا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اس تاثر کو سختی سے مسترد کیا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد تنظیم کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا سہولت …
Read More »بارش حادثات میں مجموعی طور پر 9 قیمتی جانیں ضائع
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں صبح سویرے طوفانی بارش نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، متعدد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ ٹریفک کی روانی شدید متاثر …
Read More »اسلام آباد ، راولپنڈی اور لاہورسمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش
اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6، جی-6، جی-7، ایف-8، ایف-9، آئی-8، بنی گالہ، ترامڑی اور بہارہ کہو سمیت مختلف علاقوں میں …
Read More »عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے اور تحریک کا حصہ بنیں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمیشرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا ہے کہ سارے دروازے بند ہو گئے، اب صرف تحریک ہی راستہ ہے، بانی کے بچے بھی پاکستان آکر تحریک میں حصہ لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …
Read More »