google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 101
منگل , اپریل 22 2025

پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26 ویں آئینی ترمیم ممکن نہیں تھی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) …

Read More »

وفاقی حکومت گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں تاحال ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن

گزشتہ سال گندم کی کٹائی کے سیز ن کی طرح آنے والی سیزن کیلئے بھی وفاقی حکومت تاحال گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے میں ٹال مٹول کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ اسی طرح دونوں صوبائی حکومتیں –سندھ اور پنجاب –نے بھی ابھی تک گندم کی امدادی قیمت میں …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر بائیڈن کو خط، بانی PTI کی رہائی کا مطالبہ

60 سے زائد امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایوان نمائندگان نے خط میں لکھا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، پی ٹی آئی کے کارکنان …

Read More »

جسٹس یحییٰ چیف جسٹس نامزد، وزیراعظم کو نام ارسال

دو تہائی اکثریت سے فیصلہ، ایک ووٹ مخالفت میں آیا سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔  26 ویں آئینی ترمیم …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی اجلاس دوبارہ شروع

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے انکار کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے صارف انکار کردیا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے …

Read More »

فضل الرحمن کا اسد قیصرکو پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا. چیف جسٹس کے تقرر کے لیے تشکیل کردہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز شریف کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا، نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جمعے کو لاہور سے روانہ ہوں گے اور وہ ایک …

Read More »

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں 26 ویں آئینی  ترمیم کی منظوری دے دی۔ حکومت قومی اسمبلی میں بھی دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ 225 اراکین نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔  اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ …

Read More »

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ اجلاس میں بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ میں حکومت نے دو تہاٸی اکثریت حاصل کرلی، سینیٹ میں حکومت کو 65 ووٹ مل گئے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی …

Read More »

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیرشفاف اور متنازع انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »