پیر , مئی 4 2026

پہلا صفحہ

ڈیزل میں کمی، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 12 روپے 84 پیسے تنزلی کے بعد 272 روپے 99 پیسے ہو …

Read More »

سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق

صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …

Read More »

ZTBL کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشاورتی خدمات

نجکاری کمیشن نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کی اسٹریٹجک نجکاری کے لیے مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط کر دیے – پاکستان کے زرعی مالیاتی شعبے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا پاکستان کے زرعی فنانسنگ کے منظر نامے کو مضبوط بنانے کی جانب ایک …

Read More »

سیلابی صورتحال کے باعث 167 مجموعی اموات

صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی …

Read More »

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کیونکہ سرمایہ کاروں نے موڈیز ریٹنگز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز میں ہی کے ایس ای-100 انڈیکس ایک …

Read More »

آلو کوغیر صحت بخش خوراک کہنا مناسب نہیں

آج کی دنیا میں جہاں ہر دوسرا فرد وزن کم کرنے یا خود کو فٹ رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہے، وہاں آلو کو اکثر “وزن بڑھانے والی خوراک” کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ diet پر جاتے ہی سب سے پہلے آلو کھانا چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن کیا یہ سچ …

Read More »

زیادہ ایڈٹ کی گئی تصاویر پرمداحوں کی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ سویرا ندیم کی حد سے زیادہ ایڈیٹنگ والی تصاویر مداحوں کو ایک آنکھ نہ بھائیں۔ سویرا ندیم نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا اور انہوں نے اپنی اداکاری، خوبصورتی اور باوقار شخصیت سے مداحوں کے دل جیتے، حال ہی میں اپنے نئے …

Read More »

پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

مون سون کے ساتویں اسپیل کی انٹری ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا اسلام آباد کے علاوہ لاہور کے کئی علاقوں میں صبح سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے، ساتواں اسپیل کئی دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ …

Read More »

32 سو ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے کراچی اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دےدی، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے دو ارب 82 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت …

Read More »