1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دشمن کیخلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا، سفارتی اقدامات سے متعلق مطمئن نہیں، سفارتی مشنز بیرون ملک بھیجنے چاہئیں۔ قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے موضوع پر اظہار خیال …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاک بھارت کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات میں اضافے کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دی۔ ’ہندوستان ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق بی سی سی آئی کے ذرائع نے آئی پی ایل معطل کیے جانے کی …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کرے گا، قوم مطمئن رہے، جواب دینے کے لیے 200 فیصد تیار ہیں، پاکستان اپنی جوابی کارروائی میں بھارت کے سویلینز کو نشانہ نہیں بنائے گا، ہم صرف فوجی تنصیبات پر حملے کریں گے۔ قومی اسمبلی …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔ جائزہ اجلاس میں وسیعی فنڈ سہولت کے تحت پاکستان کےلیے قرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔ اس سے قبل ترجمان آئی ایم ایف نے پاکستان بھارت کشیدگی پر بھی …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی شروع ہوگیا، پاک فوج نے صبح سے اب تک 6 ڈرون مار گرائے ہیں۔ بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے 4 جدید اسرائیلی ہیروپ ڈرونز کو اوکاڑہ کینٹ کے علاقے میں آبادی سے کچھ فاصلے پر …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
بھارتی حکومت نے گمراہ کُن پروپیگنڈا بے نقاب ہونے پر معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو بھی جارحیت کی زد میں لے لیا، ایکس انتظامیہ کو 8 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بلاک کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا گیا۔ بھارت کی نام نہا سیکولرازم کا پول کھل گیا …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کو یو اے اِی منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لیگ کے بقیہ 8 …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا لندن میں پاکستان رسائی سرمایہ کاری کانفرنس میں ملک میں معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ جی ڈی پی کی شرح کو 6 فیصد تک لے جایا جائے، اس کے لیے حکومت ٹیکس نظام، توانائی، ریاستی اداروں کی …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 15 مقامات پر حملے کی خبر جھوٹ ہے، مودی سرکار اپنے فائدے کیلئے ڈراما کر رہی ہے، تاہم جب پاکستان حملہ کرے گا تو وہ نظر بھی آئے گا …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور بھارت پر جنگ کے بادل چھانے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید ترین مندی دیکھی گئی اور دن کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 6 ہزار 482 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 …
Read More »