google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 335
منگل , اپریل 22 2025

پہلا صفحہ

پاکستان زمبابوے سیریز کا پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بہت ہائی ہے۔ عاقب جاوید کے ہیڈ کوچ بننے کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع

حکومت کی پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاری مکمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے باعث پی ٹی آئی کے قافلوں کی اسلام آباد کی جانب روانگی کا سلسلہ شروع ہوگیا، حکومت نے پی ٹی آئی …

Read More »

اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو آسکر ایوارڈز 2025ء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان کی اس فلم کو 97ویں اکیڈمی ایوارڈز کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں دو کیٹیگریز، ’بہترین بین الاقوامی فیچر فلم‘ اور ’اینی میٹڈ فیچر فلم‘ کے …

Read More »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے چھپے ہوئے 300 کارکن گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ شب اسلام آباد پولیس کی 27 ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے پی ٹی آئی کے 300 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کارکنان میں …

Read More »

میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے: محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ میرا پورا اسکواڈ ہی کپتان ہے، آسٹریلیا میں جو کرکٹ کھیلی، وہ اب ماضی بن چکی، زمبابوے کی کنڈیشن سے ٹیم ہم آہنگ ہے۔ بلاوایو میں پری سیریز پریس کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ بطور پروفیشنل آپ …

Read More »

وزیر داخلہ کو حتمی جواب کے لیے CM ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 9 بجے طلب

وزیر داخلہ محسن نقوی کے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیرداخلہ کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سےقبل سابق صدر عارف علوی اور علی امین گنڈاپور کی …

Read More »

اپنی شہرت سے خوف آتا ہے: ہانیہ عامر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گی؟ اداکارہ نے رواں سال کے آغاز میں بی بی سی ایشیاء کو انٹرویو دیا تھا، جس کا ایک ویڈیو کلپ منظرِ …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج کی نگرانی کیلئے ریسکیو 1122 میں دفتر قائم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ٹیم نے خیبر پختونخوا میں ریسکیو 1122 کے پشاور میں واقع ہیڈکوارٹرز میں اپنا دفتر قائم کرلیا۔ دفتر کے قیام کے لیے مبینہ طور پر چیف سیکریٹری کی ہدایات کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق پی ٹی آئی کے …

Read More »

پنجاب میں 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں

صوبہ پنجاب میں تقریباً 600 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کا انکشاف ہوا ہے صوبائی حکومت نے دریاؤں، ندی، نالوں اور سیلابی گزرگاہوں کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو جاری کیے جانے والے عدم اعتراض سرٹیفکیٹس (این او سیز) کی روک تھام کے لیے سخت قوانین متعارف کروانے اور ذمہ داران کے …

Read More »

پاکستان–زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ زمبابوے سیریز …

Read More »