ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: PMLN

GB انتخابات: 24 نشستوں کے لیے پولنگ آج جاری

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں کے لیے آج پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے …

Read More »

وفاقی بجٹ: حکومت-پیپلز پارٹی میں آج اہم مشاورت

وفاقی بجٹ کے معاملات پر حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مشاورت آج ہونے کا امکان ہے، جس میں مالیاتی امور اور وسائل کی تقسیم پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد حکومتی …

Read More »

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کی دوسری برسی کے موقع پر کیے جا رہے ہیں جنہیں پارٹی “چوری شدہ انتخابات” قرار دیتی ہے، جبکہ اسلام آباد کے …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، اہم قانون سازی متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج جمعہ کو دن 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 54 کی …

Read More »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج سے شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج جمعہ 16 جنوری 2026 سے شروع ہو رہی ہیں۔ جنید صفدر کی دوسری شادی شانزے علی روحیل (شانزے شیخ) سے طے پائی ہے، جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

ضمنی انتخابات: ن لیگ کو واضح برتری

غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن (ن لیگ) نے گزشتہ روز ہونے والے 13 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثر امیدواران کی نشستیں جیت لیں۔ ن لیگ نے قومی اسمبلی کی تمام …

Read More »

27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی، ترمیم کے حق میں 234 جبکہ مخالفت میں صرف چار ووٹ پڑے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے سکتی ہے، جس کے بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے عملی اقدامات شروع ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی میں آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری متوقع ہے، جس سے حکومت کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا راستہ …

Read More »

پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ بات چیت کی آمادگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔  ذرائع کے مطابق عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے …

Read More »

PPP ،PMLN کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب میں پاور شیئرنگ کے حوالے سے اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال اور ملکی حالات کے پیش نظر ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) …

Read More »