جمعرات , جنوری 29 2026

افراطِ زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا

فراط زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا ہے،

نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن نےاعدادوشمارجاری کردیئے ہیں،  

نومبر2024 میں گاڑیوں کی ماہانہ فروخت 13 ہزار سے گر کر 9823 یونٹس رہی،

نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 52 فیصد اضافہ ہوا، نومبر 2023  میں گاڑیوں کی فروخت 6475  یونٹس تھی،

مالی سال25ء کے پہلے 5 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوا، مالی سال 25 ءکے پہلے 5 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 50 ہزار 516 یونٹس رہی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …