بدھ , اکتوبر 15 2025

PSL 10 کا پلیئرز ڈرافٹ پرومو جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کا پرومو جاری کر دیا گیا۔

جاری پرومو میں پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11.1 لکھا ہوا ہے، یعنی پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا۔

واضح رہے کہ تقریب میں 6 ٹیمیں کھلاڑیوں کا چناؤ کرکے اپنا اپنا اسکواڈ بنائیں گی۔

پی ایس ایل عمومی طور پر ہر سال فروری مارچ میں کھیلا جاتا ہے تاہم اگلا ایڈیشن چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے اپریل تا مئی میں ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

5 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحان دیا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز …