پیر , اگست 3 2026

نواز شریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ 

نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے پروگرام ”جرگہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کو مسلم لیگ (ن) کی سیاست نظر نہیں آرہی تو ہمیں دکھانا پڑے گی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …