آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا …
Read More »
جون 3, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نمیبیا کی عمان کو سپر اوور میں شکستپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے تیسرے میچ میں نمیبیا کی ٹیم نے عمان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کی ٹیم 109 رنز بنا …
Read More »جون 3, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین تحریک انصاف کا 8جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
تحریک انصاف نے 8جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل عمرایوب ،اسد قیصر …
Read More »جون 3, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکملپر تبصرے بند ہیں
بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم کا کردار ان کے …
Read More »جون 3, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت حکومت کو 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامناپر تبصرے بند ہیں
حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور حکومت تاحال قومی اقتصادی کونسل اور سینیٹ و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تشکیل نہیں دے سکی۔ حکومت کو مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کرنے میں آئینی و قانونی رکاوٹوں کا سامنا ہے کیونکہ حکومت …
Read More »جون 3, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیش گوئیپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشنگوئی کردی، ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آندھی یا بارش کی صورت میں بھی درجہ حرارت میں زیادہ فرق نہیں پڑے …
Read More »جون 2, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر مارگلہ جنگلات میں 5 دن سے لگی آگ سے ہزاروں درخت راکھپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلوں میں 5 دن تک لگی رہنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو راکھ کر دیا۔ آگ کے باعث مارگلہ کی جنگلی حیات اور پرندوں کے ٹھکانے ختم ہو گئے، جب تک آگ بجھی کئی ایکڑ پر محیط جنگل چٹیل میدان اور راکھ کا ڈھیر …
Read More »جون 2, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح فواد خان اور صنم سعید انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں جلدپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں …
Read More »جون 2, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی یورپی کمیشن کا پی آئی اے پر سے پابندی ہٹانے سے انکارپر تبصرے بند ہیں
یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئرلائنز کی بحالی کا معاملہ طول پکڑ گیا، سول ایوی ایشن کی جانب سے درست اقدامات نہ کرنے پر یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کیا کر دیا۔ یورپی یونین کے 31 مئی کے اجلاس …
Read More »جون 2, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ناقص انتظامات، سفری تھکاوٹ! 3 بڑی ٹیمیں آئی سی سی سے ناراضپر تبصرے بند ہیں
ٹی20 ورلڈکپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کو سہولیات مہیا کرنے پر دیگر ٹیموں نے اعتراض اٹھادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئرلینڈ کی ٹیموں نے امریکا میں سفری رکاوٹوں اور انفرا اسٹرکچر کے ناقص نظام پر آئی سی سی …
Read More »جون 2, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس ریٹ میں اضافے کی تجاویزپر تبصرے بند ہیں
حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کوٹیکس نیٹ میں لانے اور جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرحوں میں اضافے کی مختلف تجاویزپر غور کر رہی ہے ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف تبدیل کرنے پر بھی غور، مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ کی قدر …
Read More »
UrduLead UrduLead