پیر , دسمبر 1 2025

وفاقی حکومت کا ہفتے کی تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کردیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کی چھٹی سے ملنے والے نتائج خاطر خواہ نہیں، چھٹی ختم کرنے پر غور عیدالاضحیٰ کے بعد کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی …