جمعہ , جنوری 30 2026

ڈی ایچ اے نے حکومت سندھ سے اتھارٹی کی توسیع کیلئے اراضی مانگ لی

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔

ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے 6 ہزار ایکڑ اراضی مانگی گئی ہے۔

اس پر وزیر اعلیٰ ہاؤس نے ڈی سی کیماڑی کو اراضی کے سروے اور مناسب جگہ کی نشاندہی کی ہدایت کردی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری 2026 سے نمایاں اضافے کا امکان …