جمعہ , دسمبر 19 2025

صحت

دہی نزلہ نہیں بڑھاتا، ماہرین نے عام خیال کو غلط فہمی قرار دے دیا

غذائی ماہرین نے سردیوں میں دہی کھانے سے نزلہ یا زکام ہونے کے عام تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہی کا استعمال بیماری کا سبب نہیں بنتا بلکہ مجموعی صحت پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسئلہ صرف بہت ٹھنڈے درجہ حرارت والی …

Read More »

وٹامن ڈی کی شدید کمی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

نئی عالمی تحقیق کے مطابق، جہاں 25-ہائڈروکسی-وٹامن ڈی [25(OH)D] کی سطح 30 nmol/L یا اس سے کم ہو، وہاں ڈپریشن کا امکان نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 31 ممالک کے 66 مشاہداتی مطالعے شامل کیے گئے ہیں، اور نتائج یہ بتاتے ہیں کہ کم وٹامن ڈی …

Read More »

وزن کم کرنے کا مؤثر طریقہ: کیلوریز میں کمی مؤثر ثابت

روزانہ 500 کیلوریز کی کمی ایک ہفتے میں ایک پاؤنڈ وزن کم کرسکتی ہے وزن کم کرنے کا بنیادی اصول سادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق جسم اس وقت چربی گھٹانا شروع کرتا ہے جب آپ کھائی جانے والی کیلوریز سے زیادہ توانائی خرچ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غذائی …

Read More »

نئی تحقیق میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کو ریوَرس کا امکان ظاہر

گلاسگو یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مخصوص حالات میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا ریمیشن ممکن ہو سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک تازہ تحقیق نے ٹائپ ٹو ذیابیطس سے متعلق برسوں سے قائم روایتی تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ مرض ہر مریض کے لیے …

Read More »

خواتین میں میٹھا کھانے کا غلط تاثر: اصل وجہ… کیلشیئم اور آئرن کی کمی

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اکثر خواتین کمزوری یا تھکن محسوس ہونے پر فوری توانائی کے لیے میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں، حالانکہ اس وقت جسم کو چینی نہیں بلکہ کیلشیئم اور آئرن (لوہے) جیسے بنیادی غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ غلط …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی پر عدالت کا پی ایم ڈی سی کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی حکام کو جمعے کے روز جواب کے …

Read More »

سرد موسم میں جلد کی خشکی میں اضافہ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر

سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی کے باعث خشک ہوا نے جلد پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں نمی کی سطح کم ہونے سے جلد اپنی قدرتی نرمی کھو دیتی ہے اور کھردری …

Read More »

سردیوں کے پھل ‘انار‘ کے حیرت انگیز طبی فوائد — دل سے دماغ تک صحت کا خزانہ

انار ایک ایسا دلکش پھل ہے جو نہ صرف ذائقے میں لذیذ اور خوشنما ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید مانا جاتا ہے۔ جدید سائنسی تحقیقات کے مطابق ایک ماہ تک روزانہ انار یا اس کے عرق کا استعمال انسانی جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتا …

Read More »

ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا ورزش کے اثرات کو محدود کر سکتی ہے : نئی تحقیق

امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی عام دوا میٹفارمن ورزش کے مثبت اثرات کو محدود کر سکتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میٹفارمن ورزش کے ذریعے خون کی نالیوں کے …

Read More »

دل کی خراب صحت سے بڑھاپے میں ڈیمنشیا کا خطرہ بڑھتا ہے

برطانیہ میں کی گئی نئی سائنسی تحقیق کے مطابق اگر انسان کی 50 سال کی عمر میں دل کی صحت متاثر ہو جائے تو بڑھاپے میں یادداشت کی بیماری، ڈیمنشیا، لاحق ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔ سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ درمیانی عمر میں …

Read More »