بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو پی آئی اے سمیت 5 سے 7 سرکاری ادارے بیچنے کی یقین دہانی بین الاقوامی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی جس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پالیسی …
Read More »آئی ایم ایف کا موسم سرما پیکیج کو پورے مالی سال تک توسیع کی اجازت دینے سے انکار
آئی ایم ایف کیپٹو پاور پلانٹس پر گیس ٹیرف نہ لگنے پر بھی ناخوش ہے اور گیس ٹیرف فوری نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں …
Read More »انرجی ٹاسک فورس اور حکومتی پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل
پاور سیکٹر میں اصلاحات اور کیپسٹی پیمنٹس کم کرنے کے سلسلے میں انرجی ٹاسک فورس نے وفاقی اورصوبائی حکومت کے پاورپلانٹس سےمذاکرات مکمل کر لئے۔ حکومتی ملکیتی پاور پلانٹس کے معاہدوں پر نظرثانی کا فریم ورک بھی تیار کرلیا گیا، وزارت توانائی کابینہ اجلاس میں معاہدوں پر نظرثانی کی سمری …
Read More »آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ: وزارت توانائی اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات جاری
حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کے لیے حکومت سے اصلاحاتی اقدامات پر فوری عمل کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف سے کیبنٹ ڈویژن، وزارت خزانہ اور سیکرٹری کیبنٹ کے رائٹ سائزنگ پر مذاکرات ہوئے، جس میں بین الاقوامی مالیاتی …
Read More »حکومت نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہی ہے: اویس لغاری
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہی ہے، اب مزید بجلی نہیں خریدے گی۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے پاور سیکٹر ریفارمز پر انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ پارٹنرز کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی شراکت داروں کی قیادت کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی عالمی مارکیٹ میں ہونے والی حالیہ ردوبدل کا …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مارچ سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان سامنے آیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 5 روپے 30 پیسے اور پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وفاقی …
Read More »او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 44 فیصد کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) جو ملک کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی ہے نے 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے 3 ماہ کے دوران 41.44 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) کا اعلان …
Read More »22 آئی پی پیز کو کیپیسٹی پیمنٹس بند: سیکریٹری پاور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے 22 انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپسٹی پیمنٹس بند کر دی ہیں، کیپسٹی پیمنٹس کی بندش سے مجموعی طور پر 1500 ارب کی بچت ہوگی، صارفین کو 4 سے 5 روپے فی یونٹ کا …
Read More »پی اے سی نے حکومت بلوچستان اور 300 بڑے ڈیفالٹرز کی فہرست طلب
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سب سے بڑے 300 ڈیفالٹرز کی فہرست طلب کر لی جبکہ اجلاس میں حکومت بلوچستان کا بھی ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس میں خالد مگسی نے کہا کہ سب سے بڑی ڈیفالٹر حکومت …
Read More »