جمعہ , اکتوبر 17 2025

توانائی

نشاندہی کے باوجود پاور سیکٹر میں بہتری نہیں لائی جا رہی

ملک میں پاور سیکٹر کے اداروں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے سیکڑوں ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین  کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے رکن رفیق احمد شیخ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے میں اضافی نوٹ دیا ہے، جس کے مطابق …

Read More »

وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …

Read More »

ملک میں بجلی کے یکساں ٹیرف پر سماعت ، فیصلہ محفوظ

کراچی سمیت ملک بھر میں یکساں ٹیرف پر پاور ڈویژن کی درخواست پر سماعت گزشتہ روز نیپرا میں ہوئی سماعت کے دوران پاور ڈویژن نے اتھارٹی کو بتایاکہ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے سولہ پیسے کمی متوقع ہے، گھریلو صارفین کے لیے زیادہ سے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں …

Read More »

صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے ہیں۔ خط میں وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جولائی 2025 سے بجلی بلوں کے ذریعے صوبائی …

Read More »

نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ، فیصلہ محفوظ

نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج رات پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔ وزارت پیٹرولیم کو اوگرا آج سمری بھجوائے گی، جس کے بعد سمری وزارت خزانہ کو بھجوائی جائے …

Read More »

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا …

Read More »

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد …

Read More »

زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی کی درآمد موخر

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے زرمبادلہ کی کمی کے باعث چینی درآمد کرنے کے منصوبے کو مؤخر کر دیا ہے۔ گزشتہ پیر کو وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 5 لاکھ ٹن چینی …

Read More »