کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کو قطر انرجی کے ساتھ 2026 میں ترسیل کے لیے طے شدہ 24 سے 29 مائع قدرتی گیس (LNG) کارگو کو دوسری جگہ منتقل (Divert) کرنے کے اہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اجازت دے دی ہے۔ اس …
Read More »پاکستان ایل این جی درآمد کم کر کے کوئلہ و پن بجلی پر منتقل
پاکستان مہنگی عالمی منڈیوں اور کمزور ہوتی کرنسی کے دباؤ کے باعث درآمدی ایل این جی پر انحصار کم کر رہا ہے۔ حکومت نے 2026 کے کئی کارگو مؤخر کر دیے ہیں اور سرمایہ کاری کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے کوئلہ، پن بجلی اور جوہری توانائی کی طرف …
Read More »ڈیزل 9 روپے 60 پیسے مہنگا، پیٹرول میں معمولی کمی کا امکان
حکومت 16 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جہاں ڈیزل کی بڑی اور پیٹرول کی معمولی تبدیلی متوقع ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 60 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے، جس …
Read More »پاکستان نے تیل و گیس کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کر دیا
پاکستان نے 18 سال بعد اپنی پہلی بولی کے عمل میں 23 آف شور تیل و گیس کے بلاکس سرمایہ کاروں کو دے دیے، جس سے توانائی کے شعبے میں غیر ملکی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وزارتِ توانائی کے مطابق یہ بلاکس چار کنسورشیمز کو دیے گئے …
Read More »تین ماہ کے لیے بجلی 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کے نرخوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی گئی، جس کے بعد تین ماہ کے لیے 45 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔ نیپرا کے چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں …
Read More »ڈسکوز پر بغیر منظوری 40 لاکھ اے ایم آئی میٹرز لگانے پر شدید تنقید
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے اس اقدام پر شدید اعتراض اٹھایا ہے جس کے تحت انہوں نے بغیر منظوری کے چار ملین اے ایم آئی (Advanced Metering Infrastructure) میٹرز نصب کرنے کا عمل شروع کیا۔ نیپرا کے مطابق اربوں روپے کے …
Read More »پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ پہلی سہ ماہی میں 79 ارب روپے بڑھ گیا
ملک کے توانائی شعبے میں گردشی قرضہ ایک بار پھر بڑھنے لگا ہے۔ پاور ڈویژن کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2025 کے دوران گردشی قرضہ 79 ارب روپے بڑھ کر 1.693 کھرب روپے ہوگیا۔ نئے مالی سال کا آغاز 1.614 کھرب روپے سے ہوا، جب کہ …
Read More »3 بجلی گھر دوبارہ نجکاری فہرست میں شامل
جامشورو پاور پلانٹ اور دو ایل این جی سے چلنے والے منصوبے دوبارہ نجکاری پروگرام کا حصہ بن گئے، حکومت کا کہنا ہے کہ توانائی شعبے کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے یہ اقدام ناگزیر ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ یہ پاور پلانٹس …
Read More »پاکستان کا قطر کو 2026 کے لیے ایل این جی طلب کا پلان ارسال
قطر سے درآمدی ایل این جی کے سرپلس ہونے کے معاملے پر پاکستان نے آئندہ سال 2026 کے لیے گیس کی طلب کا نیا پلان قطری حکام کو فراہم کر دیا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے قطر سے 29 ایل این جی کارگوز موخر کرنے کی …
Read More »پیٹرول 2.43 روپے مہنگا، ایل پی جی 5.88 روپے سستی
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق، وزارت خزانہ کا نوٹی فکیشن جاری وزارتِ خزانہ نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead