ہفتہ , اکتوبر 18 2025

کھیل

بی بی ایل لیگ کی 8 فرنچائزز نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کو سائن کیا

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں انٹرنیشنل پلئیرز کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم مچ گئی۔ بگ بیش لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب میں قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پہلی ہی باری میں برسبین ہیٹ نے پک کرلیا، پلاٹینم …

Read More »

نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگا

ایف آئی ایچ نیشن ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ فرانس سے ہوگ جبکہ دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی کوریا کے درمیان ہوگا 20جون (جمعہ) کو میچ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسراسیمی فائنل بعد میں کھیلا جائے گا بدھ کو …

Read More »

بی بی ایل ڈرافٹ میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں

سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ بی بی ایل ڈرافٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں میں بابر اعظم سے بڑا کوئی نام نہیں۔ ایرون فنچ نے ٹی وی پروگرام میں پاکستانی کھلاڑیوں اور بابر اعظم کے بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں میں …

Read More »

آج پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا

پاکستان آج ( بدھ) کو کوالالمپور میں ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا۔ یہ میچ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے پاکستان کے امکانات کے لحاظ سے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ جاپان کے خلاف شاندار فتح کے بعد …

Read More »

پاکستان کی جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست

پاکستان اپنا تیسرا گروپ میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف اسی میدان پر کھیلے گا کوالا لمپور: ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان ویمن ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا کے نیوٹرل وینیو کولمبو میں کھیلے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔ دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا یکم اکتوبر کو اپنی مہم کا آغاز نیوزی لینڈ کے خلاف …

Read More »

پاکستان اور ملائیشیا کا افتتاحی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 3-3 گول سے برابر

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 3-3 گول سے برابر رہا۔ یہ میچ اتوار کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، کوالالمپور میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوران پاکستان نے دو بار برتری حاصل کی لیکن وہ اسے …

Read More »

جنوبی افریقہ نیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن

جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن آسٹریلیا کو 5وکٹوں سے ہر اکر نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن ٹیم بن گئی ہے لارڈ ز پر کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 282رنز کا ہدف دیا تھا جسے جنوبی افریقہ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا …

Read More »

پاکستانی ٹیم میزبان ملائیشیا کیخلاف آج مدمقابل

قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں میزبان ملائیشیا کیخلاف آج مدمقابل آئے گی۔ پاکستانی ٹیم کل ملائیشیا کے خلاف مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے میدان میں اُترے گی۔ ایف آئی ایچ نیشنز کپ کا آغاز 15 سے ہوگا اور ایونٹ کا فائنل 21 جون کو کھیلا جائے گا، …

Read More »

بابر اعظم اور محمد رضوان ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کےلیے قومی ٹیم کا ابتدائی اسکواڈ تیار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی و ہیڈ کوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 رکنی اسکواڈ تیار کیا، ابتدائی 25 رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں۔ بابر اعظم …

Read More »