جمعرات , جنوری 29 2026

پاکستان کی ترکیے کو 0-3 سے شکست

ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی،

تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔

قومی ٹیم نے اس سے قبل بیلجیئم اور ازبکستان کوشکست دی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان-چین کے درمیان معدنی شعبے میں تعاون

مشترکہ ڈیجیٹل ای مائننگ پلیٹ فارم کا اجرا پاکستان اور چین نے معدنیات کے شعبے …