جولائی 26, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان کی ترکیے کو 0-3 سے شکستپر تبصرے بند ہیں
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔ قومی ٹیم نے اس سے …