بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اہم اجلاس کل تک ملتوی کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا جبکہ آئی سی سی کا اہم اجلاس کل تک ملتوی …

Read More »

چیمپئنزٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا

چیمپئنزٹرافی پر ہائبرڈ ماڈل تیارہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو دو پلانز دیئے جائیں گے، دوسری جانب آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا مستقبل کیا ہوگا فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پلان اے کے مطابق بھارت کے تمام میچز یواے ای میں ہوں گے اور پلان بی کے تحت …

Read More »

ہاکی جونیئر ایشیا کپ: پاکستان کی بنگلادیش کو 0-6 سے شکست

ہاکی جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی ٹیم نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے دی۔ پاکستان کے سفیان خان نے تین گول کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ محمد عماد، رانا ولید اور ذکریا حیات نے ایک، ایک گول …

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی

پاکستان نے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور …

Read More »

پاکستان کا زمبابوے کو 304 رنز کا ہدف

پاکستان نے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں زمبابوے کو جیت کے لئے 304 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ …

Read More »

تیسرا ون ڈے: پاکستان ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ میچ میں کامیابی …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو ہو جائے گا: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق رواں ہفتے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے جمعے کو آئی سی سی اجلاس میں اس حوالے سے بات کی جائے …

Read More »

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔  کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے جبکہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور میڈیا سے …

Read More »