اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا،

تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔ 

کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے

جبکہ زمبابوے پاکستان کے خلاف پہلی سیریز جیتنے کے لئے سردھڑ کی بازی لگانے کے لئے تیار ہے۔

آخری میچ سے قبل پاکستانی فاسٹ بولرز احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجرڈ ہوگئے اور بدھ کو پاکستان واپس پہنچ گئے۔ 

احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے جبکہ شاہنواز کو اتوار کے ٹریننگ سیشن کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی۔

قومی ٹیم میں ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان کو شامل کیا گیا ہے، دونوں نے ٹیم جوائن کرلی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …