ون ڈے سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی پاکستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 158 رنز کا ہدف …
Read More »پاکستان-آسٹریلیا آج فیصلہ کن ون ڈے میں آمنے سامنے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فیصلہ کن اور تیسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ …
Read More »پاکستان کا سری لنکا کو وائٹ واش
پاکستان نے راولپنڈی میں تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔ پاکستان نے آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے وائٹ واش کر لی۔ …
Read More »پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستان نے فخر زمان، حسیب اللہ خان، بابر اعظم، محمد رضوان (وکٹ …
Read More »پاکستان کا آج سری لنکا سے مقابلہ
پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان پہلے ہی دو صفر کی …
Read More »فیصل آباد ون ڈے میں جنوبی افریقہ 143 رنز پر آؤٹ
فیصل آباد میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم صرف 143 رنز بنا کر 37.5 اوورز میں آؤٹ ہوگئی۔ ہفتے کے روز ہونے والے اس ڈے اینڈ نائٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پاکستانی بولرز نے …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج معرکہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ آج فیصل آباد کے تاریخی اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک، ایک سے برابر ہے اور یہ میچ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔ شائقین کرکٹ کے جوش و خروش نے اسٹیڈیم کا ماحول گرم کردیا …
Read More »پاکستان کو ون ڈے سیریز میں شکست
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 33 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی، فیصلہ کن تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا دیا۔ گرین شرٹس 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے …
Read More »پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی …
Read More »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج فیصلہ کن میچ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے …
Read More »
UrduLead UrduLead