اگست 1, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مابین تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی، ہر ٹیم حریف ٹیموں سے دو مرتبہ میچ کھیلے گی۔ افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان …
Read More »
جولائی 31, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 نے ڈرامائی موڑ لے لیا۔ ڈبلیو سی ایل کے پہلے مرحلے میں پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی انڈین لیجنڈز ٹیم نے اب سیمی فائنل میں بھی گرین شرٹس کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا …
Read More »
جولائی 30, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ ازبکستان میں جاری عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پولینڈ کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا، دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں پولینڈ نے …
Read More »
جولائی 30, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025ء کے پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلنے سے انکار کرنے والی بھارتی لیجنڈز کی ٹیم کا اب ایونٹ کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس سے ٹاکرا ہوگا۔ انگلینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں …
Read More »
جولائی 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ازبکستان میں جاری والی بال انڈر 19 ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان نے پیر کو اپنے سے بہتر رینکڈ ٹیم پورٹو ریکو کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پیر کو …
Read More »
جولائی 27, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان اپنا چوتھا لیگ میچ پیر کو پورٹوریکو کے خلاف کھیلے گا۔ قومی جونئیر ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پہلے ہی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے، ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جاری چیمپئن شپ میں قومی جونیر ٹیم …
Read More »
جولائی 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
یشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایشین ایونٹ کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا میچز 9 سے 28 ستمبر کے دوران …
Read More »
جولائی 26, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔ قومی ٹیم نے اس سے …
Read More »
جولائی 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے میچز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سربراہ ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایشین ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا، انہوں نے بتایا کہ ایشیا کپ 2025، 9 سے 28 …
Read More »
جولائی 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ورلڈ والی بال چیمپین شپ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے، قومی ٹیم نے میزبان ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔ ازبکستان کے دارالحکومت میں تاشقند میں ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ کے دلچسپ اور سنسنی …
Read More »