google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔

مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور کیا۔

پاکستان نے ایونٹ کے اپنے 3 میچز میں مجموعی طور پر 20 گولز اسکور کرلیے ہیں۔

جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع

گلیات میں ایک بار پھر برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا، سیاحوں کی سہولیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے