دسمبر 1, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتحپر تبصرے بند ہیں
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور …