12 گھنٹے ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق حالیہ اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے، جہاں محمد حذیفہ …
Read More »
1 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں ٹیسٹ بیٹنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کے سعود شکیل ایک درجہ ترقی کے ساتھ 10ویں سے 9ویں نمبر پر پہنچ گئے، جبکہ نیوزی لینڈ کے …
Read More »
2 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ACC انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 70 رنز سے شکست دے دی۔ اس اہم فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے گروپ …
Read More »
2 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق متعدد اہم فیصلے …
Read More »
4 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025-26 کے افتتاحی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب میزبان ارجنٹائن نے گرین شرٹس کو واضح برتری سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ارجنٹائن نے پاکستان کو 5-1 کے اسکور سے شکست دے کر …
Read More »
4 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
لیگ 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک منعقد ہوگی نیو یارک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پی ایس ایل 11 …
Read More »
4 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
دبئی: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے اہم میچ میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی دوسری مسلسل فتح حاصل کر لی۔ آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں اتوار کو کھیلے گئے اس …
Read More »
4 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
انڈر 19 ایشیا کپ کے گروپ اے کے اہم میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ہندوستان انڈر 19 کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ میچ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی اور …
Read More »
6 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹیرو میں جاری ایف آئی ایچ پرو لیگ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی طرف سے دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے میچ میں گولز صرف پینلٹی کارنرز سے ہی ہوئے۔ گرین شرٹس کی …
Read More »
6 دن ago
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ (Pro Hockey League) میں پاکستان ہاکی ٹیم کا ڈیبیو مایوس کن رہا۔ دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی۔ پہلے مرحلے کے اس اہم میچ میں پاکستان نے بہادری سے مقابلہ کیا اور …
Read More »