منگل , اکتوبر 14 2025

تفریح

’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری

ڈراما شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا اور میگا کاسٹ ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کا مختصر دورانیے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے اسے جلد نشر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ متعدد رومانوی فلموں کی کہانی جیسے ڈرامے ’میں منٹو نہیں ہوں‘ کی کہانی خلیل الرحمٰن قمر نے لکھی ہے …

Read More »

رینجرز اہلکار کی آواز میں گانا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پنجاب رینجرز کے اہلکار علی اور شاہ زیب نے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔  عید کے موقع پر نشر ہونے والی خصوصی اقساط میں پروگرام کے میزبان تابش ہاشمی …

Read More »

محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا

اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محبت میں کبھی کسی کو دھوکا نہیں دیا۔ عمران اشرف نے حال ہی میں اپنے ٹی وی شو ’مذاق رات‘ میں ایک موقع پر بات کرتے ہوئے محبت میں اپنے مخلص رہنے کا دعویٰ کیا۔ پروگرام …

Read More »

بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے

مقبول ڈرامے ’من مست ملنگ‘ کی اداکارہ سحر ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے میں رومانوی مناظر فلمانا مشکل کام تھا، وہ ساتھی اداکار دانش تیمور سے آنکھ تک نہیں ملا پاتی تھیں۔ ’من مست ملنگ‘ کے رومانوی مناطر پر ڈرامے کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور …

Read More »

فلم ”لوگرو“ کا پشتو گانا ”سدا آشنا“ بھی جاری

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی فلمی مداحوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان شائقین کے لیے جو ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ان کی آنے والی فلم ”لوگرو“ کو سال کی سب سے متوقع فلموں …

Read More »

’من مست ملنگ‘ میں رومانوی مناظر پر ناظرین نے ڈرامے پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

جیو ٹی وی کے ڈراما سیریل ’من مست ملنگ‘ میں دانش تیمور اور سحر ہاشمی کے رومانوی مناظر پر ناظرین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے اور کئی افراد نے ڈرامے پر فوری پابندی عائد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس ڈرامے کی اقساط کو یوٹیوب پر …

Read More »

“لوو گرو” کا نیا گانا” بے خبریاں ” جاری

مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور نامور اداکار ہمایوں سعید کی نئی فلم “لوو گرو” کا نیا گانا”بے خبریاں” ریلیز کردیا گیا۔ عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی اس فلم کے لیے یہ گانامعروف گلوکار شیراز اپل نے گایا ہے اور کمپوزیشن بھی خود تیار کی ہے۔ اس سے پہلے اس فلم لو و …

Read More »

افغان جلیبی کے گلوگار وموسیقار کی ٹی وی شو میں گفتگو

معروف گلوکار اور موسیقار اسرار شاہ نے کہا ہے کہ جب وہ اپنا مشہور گانا افغان جلیبی گنگنا رہے ہوتے ہیں تو ان کے ذہن میں اپنی اہلیہ کا خیال ہوتا ہے اسرار شاہ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سنو ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے …

Read More »

پری زاد کو پروڈیوس نہیں کر سکا اور اس کا مجھے دکھ رہے گا

پاکستان کے معروف ٹی وی و فلم اداکار، میزبان و پروڈیوسر فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی بالی ووڈ سے کام کی آفر آ چکی ہے۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں جیوپوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے ماضی حال اور …

Read More »

جیسے ہی آپ زیادہ کامیاب ہو جائیں، وہی لوگ عدم تحفظ کا شکار ہوکر آپ کے خلاف بولنے لگتے ہیں

سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوسری شادی کرنے سے خوفزدہ تھیں، تاہم اُنہیں اس شادی کے لیے راضی کرنے میں اُن کے بیٹے اذلان کا بڑا کردار رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی …

Read More »