بدھ , اکتوبر 22 2025

تفریح

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست …

Read More »

میمونہ قدوس کا کیریئر کے آغاز میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف

ماڈل و اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں نہ صرف انہیں تفریق کا سامنا کرنا پڑا بلکہ انہیں ہراساں بھی کیا گیا۔ میمونہ قدوس نے حال ہی میں نیو ٹی وی کے پروگرام ’زبردست‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات …

Read More »

بہت سے فنکاربغیر کسی وجہ کے وائرل ہو جاتے ہیں: شبنم مجید

شبنم مجید پاکستانی ٹی وی اور فلم کی ایک مشہور پلے بیک سنگر ہیں جو اپنی سریلی آوازخوبصورت اور متاثر کن شخصیت کے لیے مشہور ہیں۔ شبنم مجید نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ موسیقی میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے پہلے انہوں نے موسیقی کو صحیح …

Read More »

جنید جمشید کی دو اور بیویاں تھیں: بابر جنید

”دل دل پاکستان“ کے ذریعے شہرت پانے والے جنید جمشید پاکستان کی مشہور شخصیت تھے۔ انہوں نے پاپ میوزک کے ذریعے مقبولیت حاصل کی۔ ملک میں پاپ میوزک کو نئے سرے سے زندہ کرنے میں ان کا نام سر فہرست ہے۔ بعد ازاں انہوں نے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا …

Read More »

وہ عثمان خالد بٹ کی اچھی دوست ہیں: مریم نفیس

مریم نفیس بیک وقت تھیٹر اور ڈرامہ اداکارہ اور میزبان ہیں۔ انہیں سماجی مسائل، سیاست اور یہاں تک کہ اپنی انڈسٹری کے بارے میں اپنے خیالات اور آراء کے بارے میں واضح بیانات دینے کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ ایک بہت خوش مزاج انسان بھی ہیں اوروہ وہی کہتی …

Read More »

دوسرے شوہر فرحان نے انہیں دوبارہ محبت پر یقین دلایا: دانیہ انور

دانیہ انور پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ وہ کئی ہٹ ڈراموں کا حصہ رہ چکی ہیں جب کہ اداکارہ ابھی تماشا سیزن 3 میں بھی نظر آئیں۔ وہ اپنی زندگی کے بارے میں بھی بہت کھلے انداز میں بات کرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ وہ …

Read More »

یہ نہیں کہا تھا ہانیہ عامر کبھی شادی نہ کریں، کہا تھا ابھی نہ کریں: ریحام خان

فلم پروڈیوسر، صحافی و ٹی وی میزبان ریحام خان نے ماضی میں مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی نہ کرنے کے مشورے پر وضاحت دے دی۔ ریحام خان نے کچھ عرصہ قبل ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے ہانیہ عامر کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کیریئر پر توجہ دیں، …

Read More »

حرا مانی کی بلر تصویر فیشن کی دنیا میں تہلکہ……

پاکستانی اداکارہ،گلوکارہ اور ماڈل حرا مانی کی بلر چکمتی تصویر بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچاگئی۔ یوں تو ڈراما سیریل ’دو بول’ میں ناظرین حرا مانی کی معصومیت پر دل ہار بیٹھے اور پھر ایک یا دو نہیں بلکہ ‘ میرے پاس تم ہو’ اور ‘یقین کا سفر’سمیت کئی …

Read More »

’بے بی باجی 2‘ میں شوہر کی موت کا منظر شوٹ کروانا مشکل تھا: جویریہ سعود

اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر اداکار سعود نے مقبول ڈرامے ’بے بی باجی 2‘ میں موت کا منظر شوٹ کرنے پر مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لیے مذکورہ شوٹ کروانا مشکل تھا، دونوں نے الگ الگ وقت پر شوٹنگ کروائی۔ ’بے بی باجی …

Read More »

انڈسٹری میں رنگت یا دوست ہونے کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے: اسد صدیقی

پاکستان شوبز کے مشہور اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں رنگ روپ اور تعلقات کی بنیاد پر کاسٹنگ کی جاتی ہے۔ حال ہی میں اسد صدیقی اُشنا شاہ کے شو میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، پروگرام میں گفتگو کے دوران اسد صدیقی نے پاکستانی انڈسٹری …

Read More »