شہر اور اس کے قرب و جوار میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ پشاور شہر اور اس کے گردونواح میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہا اور وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوتی رہی جبکہ …
Read More »
جنوری 29, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پشاور میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، سردی میں اضافہپر تبصرے بند ہیں
شہر اور اس کے قرب و جوار میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ پشاور شہر اور اس کے گردونواح میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہا اور وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوتی رہی جبکہ …
Read More »جنوری 29, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز …
Read More »جنوری 28, 2025 شہر علی خواجہ نے نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز ممبر کا حلف اٹھا لیاپر تبصرے بند ہیں
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز مقرر کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہںنے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے خواجہ برطانیہ اور …
Read More »جنوری 28, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئیپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات …
Read More »جنوری 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر وزیراعظم آفس ایوان صدر کی ہدایات پر توجہ نہیں دے رہا: پیپلز پارٹیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ سے حکمران اتحاد میں شامل دو اہم شراکت داروں کے درمیان تعلقات متاثر ہو رہے ہیں، پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر وزیراعظم …
Read More »جنوری 27, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملتان: گیس سے بھرا باؤزر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 31 زخمیپر تبصرے بند ہیں
ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے سی پی او کا کہنا ہے کہ 13 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی جی باؤزر پھٹنے سے ٹکڑے قریبی …
Read More »جنوری 25, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر علی امین گنڈا پورپی ٹی آئی کی صوبائی صدارت سے فارغپر تبصرے بند ہیں
پنجاب میں عالیہ حمزہ کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے …
Read More »جنوری 25, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب کیلئے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاریپر تبصرے بند ہیں
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار معمول سے 40 فیصد کم بارشوں کی وجہ سے پنجاب کے لیے شدید خشک سالی کی ایڈوائزری جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق تمام ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت پر مشتمل یہ ایڈوائزری پاکستان محکمہ موسمیات …
Read More »جنوری 24, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر مذاکرات یکطرفہ طور پر ختم کیے گئے: عرفان صدیقیپر تبصرے بند ہیں
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا …
Read More »جنوری 23, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک کےمختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشپر تبصرے بند ہیں
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ ننکانہ صاحب کے علاقے مانانوالہ، شاہ کوٹ و گردونواح میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، ننکانہ اورشیخوپورہ کے گردونواح میں تیزہواؤں سے سردی میں اضافہ …
Read More »