منگل , اکتوبر 14 2025

شہر

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ کرد یے گئے، سندھ کے شہر ڈہرکی میں ڈرون کھیت میں گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں والٹن روڈ پر …

Read More »

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود عارضی طور پر بند

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی فضائی حدود میں کچھ روٹس آپریشنل وجوہات کی باعث عارضی طور پر معطل کردیے گئے ہیں، فضائی حدود کی عارضی بندش کے حوالے سے نوٹس ٹو ایئرمین (نوٹم) جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی کی فضائی حدود میں کچھ روٹس مخصوص اوقات کے لیے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ خبر منگل کی شام اوول آفس کی تقریب سے پہلے ملی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شرم …

Read More »

پنجاب ، کشمیر ، جی بی اور کے پی کے اکثر علاقوں میں مزید بارش کا امکان

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہا جوکہ اب تھم چکاہے محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا زور مزید بڑھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

جڑواں شہر میں بارش سے پہلے شدید طوفان

جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہوئی جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہورہی ہے اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، …

Read More »

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات ) کو خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اورگرج چمک کے …

Read More »

ملک میں رواں ہفتے درجہ حرارت 50ڈگری تک جانے کا امکان

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ رواں ہفتے جنوبی ایشیا میں گرمی 50 ڈگری کے عالمی ریکارڈ کو چھو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث سی ڈی اے کے 5 افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 5 افسران کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سے جاری بیان کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کی اور …

Read More »

پاکستان سے آج حج آپریشن کا آغاز

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، قومی ایئرلائن کی پہلی حج پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ ہوگئی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق کوئٹہ سے پہلی حج پرواز صبح 10 بجے 170 حجاج کو لے کر روانہ ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے پہلی …

Read More »

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے فیس 18 لاکھ روپے مقرر

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کی فیسوں کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔  پی ایم ڈی سی کی رجسٹرار ڈاکٹر شائستہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ …

Read More »